صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند نے تفویض اعزازات تقریب میں پدم ایوارڈ سے نوازا

Posted On: 09 MAY 2024 8:51PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (9 مئی، 2024) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ تفویض اعزازات کی تقریب -دوئم میں سال 2024 کے لیے ایوارڈ یافتگان کو پدم وبھوشن، پدم بھوشن اور پدم شری ایوارڈ سے نوازا۔

اس موقع پر موجود معزز شخصیات میں نائب صدر جمہوریہ ہند، وزیر اعظم اور مرکزی وزیر داخلہ بھی موجود تھے۔

پدم ایوارڈ حاصل کرنے والوں کی فہرست

****

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 6837



(Release ID: 2020165) Visitor Counter : 46