وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے رمضان کی مبارکباد دی

Posted On: 11 MAR 2024 8:58PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اہل وطن  کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ لکھا ہے :

"اہل وطن کو رمضان کی مبارکباد۔ دعا ہے کہ یہ مقدس مہینہ ہرکسی  کی زندگی میں خوشیاں، بہتر  صحت اور خوشحالی لائے۔‘‘

*****

ش  ح ۔ ام  ۔ م ف

U no:5974


(Release ID: 2013604)