وزیراعظم کا دفتر
لکھ پتی دیدی اسکیم پورے ملک میں خواتین کو بااختیار بنا رہی ہے: وزیر اعظم
Posted On:
08 MAR 2024 3:29PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم خواتین کے موقع پر کہا کہ ذاتی مدد کے گروپوں سے وابستہ خواتین وکست بھارت کی مضبوط کڑی ہیں۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
"لکھ پتی دیدی یوجنا پورے ملک میں خواتین کو بااختیار بنانے کا ایک بڑا ذریعہ بن رہی ہے۔ ہماری مائیں، بہنیں اور بیٹیاں جو ذاتی مدد کے گروپوں سے وابستہ ہیں، وکست بھارت کی تعمیر کی ایک مضبوط کڑی ہیں۔"
*************
( ش ح ۔ ش م ۔ ت ح (
U. No. 5871
(Release ID: 2012743)
Visitor Counter : 109
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam