وزیراعظم کا دفتر

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 01 MAR 2024 7:32PM by PIB Delhi

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ محترمہ ممتا بنرجی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ محترمہ ممتا بنرجی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:5596



(Release ID: 2010763) Visitor Counter : 57