وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے، مدھیہ پردیش کے ڈنڈوری میں سڑک حادثے کے متاثرین کے لئے نقد امداد کا اعلان کیا
Posted On:
29 FEB 2024 1:14PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی مدھیہ پردیش کے ڈنڈوری میں ہوئے ایک سڑک حادثے کے متاثرین کے لئے نقد امداد کا اعلان کیا ہے۔
مرنے والوں کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 - 2 لاکھ روپے، جبکہ زخمی ہونے والوں کو 50-50 ہزار روپے کی امداد کی جائے گی۔
وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے ؛
‘‘ایم پی کے ڈنڈوری میں سڑک حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 -2 لاکھ روپے کی نقد امداد دی جائے گی۔ زخمیوں کو 50-50 ہزار روپے دیئے جائیں گے : PM @narendramodi”۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح- وا - ق ر)
U-5509
(Release ID: 2010102)
Visitor Counter : 75
Read this release in:
Odia
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam