وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے اتر پردیش کے کاس گنج میں ایک حادثے کی وجہ سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا

Posted On: 24 FEB 2024 6:55PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے کاس گنج میں ایک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’دل دہلا دینے والا! اترپردیش کے کاس گنج میں ٹریکٹر ٹرالی کے تالاب میں گرنے سے جو حادثہ پیش آیا وہ بے حد افسوسناک ہے۔ میں ان لوگوں سے تعزیت کرتا ہوں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔ ریاستی حکومت کی نگرانی میں مقامی انتظامیہ متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے میں مصروف ہے: PM@narendramodi۔‘‘

******

شح۔ش ت ۔ م ر

U-NO.5327


(Release ID: 2008687) Visitor Counter : 64