وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بھارت رتن ایوارڈ یافتہ کرپوری ٹھاکر کے اہل خانہ سے ملاقات کی

Posted On: 12 FEB 2024 4:45PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر ،بھارت رتن ایوارڈ یافتہ کرپوری ٹھاکر کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’بھارت رتن سے نوازے گئے عوامی لیڈر کرپوری ٹھاکر جی کے اہل خانہ سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ کرپوری جی ،سماج کے پسماندہ اور محروم طبقات کے مسیحا رہے ہیں، جن کی زندگی اور نظریات، ہم وطنوں کو متاثر کرتے رہیں گے۔

************

 

 

 

ش ح۔ ا ع ۔ م ش

 (U: 4855)


(Release ID: 2005304) Visitor Counter : 81