نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ

راجیہ سبھا کے چیئرمین جناب جگدیپ دھنکھڑ نے نائب چیئر پرسنز کے پینل کی تشکیل نو کی


نئے پینل میں خواتین کو مساوی نمائندگی حاصل ہے

Posted On: 01 FEB 2024 1:53PM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جناب جگدیپ دھنکھڑ نے آج آٹھ ارکان پر مشتمل نائب چیئر پرسنز کے پینل کی تشکیل نو کی۔

نئے مقرر کیے گئے وائس چیئرپرسنز میں محترمہ رمیلا بین بیچر بھائی بارا، محترمہ سیما دویدی، ڈاکٹر آمی یاگنک، محترمہ موسم نور، جناب کنک میڈلا رویندر کمار، جناب پربھاکر ریڈی ویمی ریڈی، پروفیسر منوج کمار جھا، اور لیفٹیننٹ جنرل (ڈاکٹر) ڈی پی وتس (ریٹائرڈ) شامل ہیں۔

*****

ش ح – ق ت

U: 4262



(Release ID: 2001297) Visitor Counter : 85