پوسٹ کرنے کی تاریخ:
30 JAN 2024 1:18PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو ان کی پونیہ تِتھی پر گلہائے عقیدت نذر کئے ۔
وزیر اعظم کے دفترنے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘ پی ایم ایٹ نریندر مودی (PM @narendramodi)نے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو گلہائے عقیدت نذر کئے۔’’
*******
ش ح۔ ا گ ۔ن ا۔
(U: 4153)