یو پی ایس سی

آئی ای ایس/ آئی ایس ایس امتحان، 2023 کا حتمی نتیجہ

Posted On: 25 JAN 2024 11:35AM by PIB Delhi

 تیئس(23) سے 25 جون، 2023 تک یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ منعقدہ انڈین اکنامک سروس/ انڈین سٹیٹسٹیکل سروس ایگزامینیشن، 2023 کے تحریری امتحان کے نتائج کی بنیاد پر، اس کے بعد 18 سے 21 دسمبر، 2023 کو پرسنالٹی ٹیسٹ کے لیے انٹرویوز ہوں گے۔ یہ فہرستیں، میرٹ کے لحاظ سے، ان امیدواروں کی ہیں جن کی انڈین اکنامک سروس اور انڈین سٹیٹسٹیکل سروس میں عہدوں پر تقرری کے لیے سفارش کی گئی ہے۔

حکومت کی طرف سے پُر کی جانے والی اسامیوں کی تعداد درج ذیل ہے:-

خدمت

عام

ای ڈبلیو  ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

مجموعی

انڈین اکنامکس سروس

07

03

05

03

00

18

[Inc.01 PwBD-1]

انڈین سٹیٹسٹیکل سروس

14

04

10

05

02

35

[Inc. 01

PwBD-4&5]

 

انڈین اکنامک سروس اور انڈین سٹیٹسٹیکل سروس میں عہدوں پر تقرری کے لیے تجویز کردہ امیدواروں کی تعداد درج ذیل ہے:

خدمت

عام

ای ڈبلیو  ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

مجموعی

انڈین اکنامکس سروس

07

[Inc.01 PwBD-1]

03

05

03

00

18

[Inc.1 PwBD-1]

انڈین سٹیٹسٹیکل سروس

07

06

13

05

02

33*

 

* پی ڈبلیو بی ڈی-4 اور 5 امیدواروں کی عدم دستیابی کی وجہ سے، ڈی او پی ٹی کے او ایم  36035/2/2017-  ای ایس ٹی ٹی( آر ای ایس) مورخہ 15.01.2018 کے مطابق جنرل زمرے کی 01 اسامی خالی رکھی گئی ہے۔

تقرریاں موجودہ قوانین اور دستیاب اسامیوں کی تعداد کے مطابق سختی سے کی جائیں گی۔

مندرجہ ذیل رول نمبر کا نتیجہ تجویز کردہ امیدواروں میں سے عارضی ہیں:

انڈین اکنامک سروس (03)

70170

0570294

0871282

 

 

 

انڈین سٹیٹسٹیکل سروس(04)

 

0670085

0871179

2670013

2670214

 

 

آئی ایس ایس امتحان، 2023 کے معاملے میں تین امیدواروں کا نتیجہ سیل بند کور میں رکھا گیا ہے:-

  1. ایک امیدواروں کا نتیجہ عزت مآب سی اے ٹی پرنسپل بنچ، نئی دہلی کے سامنے زیر التوا عدالتی کیس او اے نمبر 4161/2023 کے نتائج سے مشروط سیل بند لفافے میں رکھا گیا ہے۔
  2. ایک امیدوار کا نتیجہ مہر بند احاطہ میں رکھا گیا ہے اور آخری تجویز کردہ ای ڈبلیو ایس امیدوار کی امیدواری عزت مآب سی اے ٹی پرنسپل بنچ، نئی دہلی کے سامنےزیر التوا عدالتی کیس او اے نمبر 4113/ 2023  کےنتائج سے مشروط ہے۔
  3. ایک امیدوار کا نتیجہ سیل بند احاطہ میں رکھا گیا ہے اور آخری تجویز کردہ او بی سی امیدوار کا نتیجہ عزت مآب سی اے ٹی پرنسپل بنچ، نئی دہلی کے سامنےزیر التوا عدالتی کیس او اے نمبر 4174/2023  کے نتائج سے مشروط ہے۔

جن امیدواروں کا نتیجہ عارضی رکھا گیا ہے ان کے لیے تقرری کی پیشکش اس وقت تک جاری نہیں کی جائے گی جب تک کمیشن ایسے امیدواروں سے متوقع طور پر ملنے والی  اصل دستاویزات کی تصدیق نہیں کر لیتا اور جب تک ان امیدواروں کی عارضی حیثیت کو واضح نہیں کر دیتا۔ ان امیدواروں کی عارضی مدت صرف حتمی نتائج کے اعلان کی تاریخ سے تین ماہ کی مدت کے لیے درست رہے گی۔ اگر امیدوار اس مدت کے اندر کمیشن کی طرف سے مطلوبہ دستاویزات جمع کرانے میں ناکام رہتا ہے تو ان کی امیدواری منسوخ کر دی جائے گی اور اس سلسلے میں مزید کوئی خط و کتابت نہیں کی جائے گی۔

 یو پی ایس سی کے کیمپس میں ایگزامینیشن ہال کے قریب ایک سہولت کاؤنٹرہے۔ امیدوار اپنے امتحان/ بھرتی سے متعلق کوئی بھی معلومات/ وضاحت کام کے دن 10.00 بجے کے درمیان ۔ 17.00 بجے تک ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 23385271 / 23381125-011  پر حاصل کر سکتے ہیں ۔نتیجہ یو پی ایس سی کی ویب سائٹ www.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہوگا۔ امیدواروں کے نمبر نتائج کی اشاعت کی تاریخ سے پندرہ دنوں کے اندر ویب سائٹ پر دستیاب کرائے جائیں گے۔

آئی ای ایس  فائنل رزلٹ کے لیے یہاں کلک کریں۔

آئی ایس ایس  فائنل رزلٹ کے لیے یہاں کلک کریں۔

************

( ش ح ۔س  ب۔ رض (

U. No.4008



(Release ID: 1999481) Visitor Counter : 61