پوسٹ کرنے کی تاریخ:
20 JAN 2024 7:10PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے ارُلمیگو راماناتھ سوامی مندر میں پوجا کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ارُلمیگو راماناتھ سوامی مندر میں 140 کروڑ بھارتیوں کی اچھی صحت اور خیروعافیت کے لیے پوجا کی۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:3847