وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے رامائن کے جذباتی شبری ایپی سوڈ پر میتھلی ٹھاکر کے ذریعہ پیش کیا گیا گیت ساجھا کیا

Posted On: 20 JAN 2024 9:22AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رامائن کے جذباتی شبری ایپی سوڈ پر میتھلی ٹھاکر کے ذریعہ پیش کیا گیا گیت ساجھا کیا۔

جناب مودی نے کہا کہ ایودھیا میں پران پرتشٹھا کا موقع سبھی کو بھگوان شرام کی زندگی اور نظریات سے متعلق مختلف سیاق و سباق کے بارے میں یاددہانی کراتا ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ایودھیا میں پران پرتشٹھا کا موقع ملک بھر کے میرے پریوار جنو کو پربھو شری رام کی زندگی اور نظریات سے وابستہ مختلف سیاق و سباق کی یاد دہانی کرا رہا ہے۔ ایسا ہی ایک جذباتی واقعہ شبری سے متعلق ہے۔ سنئے ، میتھلی ٹھاکر جی نے اسے اپنی مدھر دھنوں سے کس طرح آراستہ کیا ہے۔ # شری رام بھجن‘‘

**********

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:3828



(Release ID: 1998069) Visitor Counter : 64