وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سوامی وویکانند کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
12 JAN 2024 8:17AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوامی وویکانند کو ان کی جینتی اور نوجوانوں کے قومی دن پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے سوامی وویکانند پر اپنے خیالات کا ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا۔
’’سوامی وویکانند کو لاکھوں خراج عقیدت، ان کے یوم پیدائش اور نوجوانوں کےقومی دن کے موقع پر جنہوں نے ہندوستانی روحانیت اور ثقافت کو عالمی سطح پر قائم کیا، توانائی اور جوش سے بھرے ان کے خیالات اور پیغامات نوجوانوں کو وقتاً فوقتاً کچھ نہ کچھ کرنے کی ترغیب دیتے رہیں گے‘‘۔
*************
( ش ح ۔س ب۔ رض (
U. No.3518
(Release ID: 1995398)
Visitor Counter : 108
Read this release in:
Gujarati
,
Kannada
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam