وزیراعظم کا دفتر

ہماچل پردیش کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 11 JAN 2024 4:54PM by PIB Delhi

ہماچل پردیش کے گورنر جناب شیو پرتاپ شکلا نے آج ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقا ت کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ’ایکس‘پر پوسٹ کیا ہے:

 ’’ہماچل پردیش کے گورنر جناب شیو پرتاپ شکلا نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔‘‘

************

ش ح۔ا س۔ن ع

U. No.3498



(Release ID: 1995237) Visitor Counter : 68