وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے استاد راشد خاں کے انتقال پر تعزیت کااظہار کیا

Posted On: 09 JAN 2024 10:37PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج استاد راشد خاں کے انتقال پر  گہرے  رنج و غم  کا اظہار کیا، جو ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کی دنیا کی ایک ممتاز شخصیت تھے۔

پی ایم مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا۔

’’ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کی دنیا کی ایک ممتاز شخصیت استاد راشد خاں جی کے انتقال سے دکھ ہوا ہے۔ ان کی بے مثال صلاحیتوں اور موسیقی کے تئیں لگن نے ہماری ثقافتی دنیا اور نسلوں کو متاثر کیا ہے۔ ان کے انتقال سے ایک ایسا خلا ء پیدا ہوا جسے پُر کرنا مشکل ہے۔ ان کے خاندان، شاگردوں اور لاتعداد مداحوں سے دلی تعزیت۔‘‘

*************

( ش ح ۔ج   ق۔ رض (

U. No.3445


(Release ID: 1994771) Visitor Counter : 92