صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
پانچ ممالک کے سفیروں نے ہندوستان کے صدر کو اسناد پیش کیں
Posted On:
05 JAN 2024 5:43PM by PIB Delhi
ہندوستان کی صدر محترمہ دروپدی مرمو نے آج (5 جنوری 2024) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں آذربائیجان، لیسوتھو، زامبیا، سری لنکا اور یونان کے سفیروں/ہائی کمشنروں سے اسناد قبول کیں۔ جنہوں نے اپنی اسناد پیش کیں وہ یہ تھے:
- عزت مآب جناب ایلچن نریمن اوگلو حسینلی، جمہوریہ آذربائیجان کے سفیر
- عزت مآب محترمہ لیبوہنگ ویلنٹائن موچابا، مملکت لیسوتھو کی ہائی کمشنر
- عزت مآب جناب پرسی پی چندا، جمہوریہ زامبیا کے ہائی کمشنر
- عزت مآب محترمہ کشینوکا دھرینی سینی ویراتنے، ڈیموکریٹک سوشلسٹ ریپبلک آف سری لنکا کی ہائی کمشنر
- عزت مآب محترمہ الیکی کوٹسومیٹوپولو، یونان کی سفیر
*************
ش ح ۔ ا ک ۔ ر ب
U. No.3313
(Release ID: 1993589)