وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جناب دھنجی بھائی سینگھانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 05 JAN 2024 5:02PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مانڈوی کے سابق ایم ایل اے دھنجی بھائی سینگھانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

 

*************

 

 

 

ش ح ۔ ا ک ۔ ر ب

U. No.3309

 


(ریلیز آئی ڈی: 1993577) وزیٹر کاؤنٹر : 94