وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سب کو ایک شاندار 2024 کی مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 01 JAN 2024 7:54AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سب کوایک شاندار 2024 کی مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے  ایکس پر پوسٹ کیا:

’’سب کو ایک شاندار 2024 کی مبارکباد! دعا ہے کہ یہ سال سب کے لیے خوشحالی، امن اور شاندار صحت لے کر آئے۔‘‘

 

 

***********

 

 

ش ح ۔   ج ق  - م ش

U. No.3137


(ریلیز آئی ڈی: 1992023) وزیٹر کاؤنٹر : 147