شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
شمال مشرقی خصوصی بنیادی ساختیاتی ترقیاتی اسکیم
Posted On:
14 DEC 2023 4:09PM by PIB Delhi
حکومت شمال مشرقی ریاستوں میں شناخت شدہ شعبوں میں بنیادی ڈھانچے كے فروغ کی حمایت کرتی ہے۔ اسكیم كے آغاز سے اب تك تمام شمال مشرقی ریاستوں کے لیے شمال مشرقی خصوصی بنیادی ساختیاتی ترقیاتی اسکیم کے تحت 6180.23 کروڑ روپے کے کل 181 پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی ہے۔ ان میں سے 956.77 کروڑ روپے کے 25 پروجیكٹ مکمل ہو چکے ہیں اور باقی پراجیکٹوں پر عمل درآمد مختلف مراحل میں ہیں۔ شمال مشرقی خصوصی بنیادی ساختیاتی ترقیاتی اسکیم کے تحت بجٹ اختصاص اور فنڈز کے استعمال کی تفصیلات حسب ذیل ہیں۔
|
شمال مشرقی خصوصی بنیادی ساختیاتی ترقیاتی اسکیم کے آغاز سے فنڈز کی تقسیم اور اس کا استعمال
|
|
كروڑ روپے میں
|
|
سال
|
شمال مشرقی خصوصی بنیادی ساختیاتی ترقیاتی اسکیم اختصاص
|
شمال مشرقی خصوصی بنیادی ساختیاتی ترقیاتی اسکیم كے تحت استعمال
|
|
2018-19
|
132.00
|
0.00
|
|
2019-20
|
549.65
|
88.16
|
|
2020-21
|
420.70
|
278.14
|
|
2021-22
|
627.48
|
411.05
|
|
2022-23
|
616.24
|
544.26
|
|
2023-24
|
1788.00
|
242.75
|
|
میزان
|
4134.07
|
1564.36
|
یہ اطلاع شمال مشرقی خطہ کی ترقی کی وزارت کے وزیر مملکت جناب بی ایل ورما نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔
***
ش ح۔ ع س۔ ک ا
(Release ID: 1986442)
Visitor Counter : 63