وزیراعظم کا دفتر

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 07 DEC 2023 7:04PM by PIB Delhi

اتر پردیش کے وزیر اعلی جناب یوگی آدتیہ ناتھ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے X پر پوسٹ کیا؛

”اتر پردیش کے وزیر اعلی، جناب @یوگی آدتیہ ناتھ نے وزیر اعظم @نریندر مودی سے ملاقات کی۔“

**************

 

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 2014



(Release ID: 1983753) Visitor Counter : 62