وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بابا صاحب ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کو پھول چڑھاکر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 06 DEC 2023 12:35PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پارلیمنٹ ہاؤس میں باباصاحب ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کو ان کے مہاپری نروان دیوس پر پھول چڑھائے  اورخراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو مہاپری نروان دیوس پر خراج عقیدت پیش  کرتا ہوں‘‘۔

*************

ش ح۔ س ب۔ رض

U. No.1869


(Release ID: 1982996)