وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیراعظم نے ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو ان کے  مہاپرینیروان دیوس پرخراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 06 DEC 2023 8:19AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر  کو اپنے مہاپرینیروان دیوس پرخراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’محترم بابا صاحب ہندوستانی آئین کے معمار ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی ہم آہنگی کے لافانی چیمپیئن تھے، جنہوں نے اپنی زندگی کو استحصال کے شکار لوگوں اور محروموں کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کر دیا۔ آج ان کے مہاپریینروان دن کے موقع پر ان کے لیے میرا عقیدت مندانہ سلام۔’’

*************

ش ح۔ س ب۔ رض

U. No.1854



(Release ID: 1982945) Visitor Counter : 89