وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے کارتک پورنِما اور دیو دیپاولی کےموقع پر قوم کو مبارکباد دی

Posted On: 27 NOV 2023 7:57AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کارتک پورنِما اور دیو دیپاولی کے مبارک موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

جناب مودی نے دعا کی کہ یہ مبارک موقع ہر کسی کی زندگی میں نیا جوش و جذبہ لے کر آئے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’عقیدت ، بھکتی  اور روحانی طاقت کی عبادت سے منور کارتِک پورنِما اور دیو دیپاولی کے مقدس تیوہار کے لیے میری نیک ترین خواہشات۔ میری خواہش ہے کہ یہ مبارک موقع ملک بھر میں میرے پریوار جنو کے افراد کی زندگیوں میں نئی روشنی اور جوش لے کر آئے۔‘‘

 

 

***

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:1453



(Release ID: 1980088) Visitor Counter : 61