وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 19 NOV 2023 11:14AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’بھارت کی سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔‘‘

***

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:1148



(Release ID: 1977966) Visitor Counter : 74