وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم  نے سائرہ بانو سے ملاقات کی

Posted On: 10 NOV 2023 11:00PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سنیما کی سرکردہ شخصیت محترمہ سائرہ بانو سے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا ایکس پوسٹ میں بتایا؛

’’سائرہ بانو جی سے ملاقات کرکے شاندار احساس ہوا۔  سنیما کی دنیا میں نسلوں سے  ان کے کام کی سراہنا کی جاتی ہے۔ ہم نے کئی موضوعات پر اہم بات چیت کی۔‘‘

*******

ش ح۔ ن ر 

U NO:920



(Release ID: 1976342) Visitor Counter : 72