وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی حکومت نے نومبر، 2023 کے لیے تمام ریاستی حکومتوں کو  72,961.21 کروڑ روپے کے بقدرٹیکس کی منتقلی کی اجازت دی ہے ۔ یہ اجازت  10 نومبر کی معمول کی تاریخ سے تین دن پہلے دی گئی ہے


قبل از وقت جاری کئے جانے کی وجہ سے  ریاستی حکومتوں کو تہوار کے موسم میں بروقت جاری   کرنے میں سہولت ہوئی ہے

Posted On: 07 NOV 2023 5:30PM by PIB Delhi

آنے والے تہواروں کے سیزن کے پیش نظر، مرکزی حکومت نے نومبر 2023 کے مہینے کے لیے ریاستی حکومتوں کو 72,961.21 کروڑ  روپے کے کے بقدرٹیکس کی منتقلی کی اجازت دی ہے ۔ یہ اجازت  10 نومبر کی معمول کی تاریخ سے تین دن پہلے دی گئی ہے ۔

 ٹیکس کی یہ رقم قبل از وقت جاری کئے جانے کی وجہ سے  ریاستی حکومتوں کو تہوار کے موسم میں بروقت جاری   کرنے میں سہولت ہوئی ہے۔ جس کے سبب ریاستی حکومتوں کو وقت پر جاری  کرنے اور لوگوں میں تہواروں اور تقریبات منانے کا موقع ملے گا۔  

جاری کردہ رقوم کی ریاست کے لحاظ سے تقسیم درج ذیل جدول میں دی گئی ہے۔

 

نومبر 2023 کے لئے مرکزی ٹیکسوں اور محصولات کی خالص آمدنی کی ریاستوں کے لحاظ سے تقسیم

نمبر شمار

ریاست کا نام

کل (کروڑ روپے میں)

1

آندھرا پردیش

2952.74

2

اروناچل پردیش

1281.93

3

آسام

2282.24

4

بہار

7338.44

5

چھتیس گڑھ

2485.79

6

گوا

281.63

7

گجرات

2537.59

8

ہریانہ

797.47

9

ہماچل پردیش

605.57

10

جھارکھنڈ

2412.83

11

کرناٹک

2660.88

12

کیرالہ

1404.50

13

مدھیہ پردیش

5727.44

14

مہاراشٹر

4608.96

15

منی پور

522.41

16

میگھالیہ

559.61

17

میزورم

364.80

18

ناگالینڈ

415.15

19

اوڈیشہ

3303.69

20

پنجاب

1318.40

21

راجستھان

4396.64

22

سکم

283.10

23

تمل ناڈو

2976.10

24

تلنگانہ

1533.64

25

تریپورہ

516.56

26

اتر پردیش

13088.51

27

اتراکھنڈ

815.71

28

مغربی بنگال

5488.88

 

مجموعی عدد

72961.21

********

ش ح۔ع م ۔ ج

UNO-783


(Release ID: 1975441) Visitor Counter : 130