وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

اوڈیشہ کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 06 NOV 2023 8:24PM by PIB Delhi

اوڈیشہ کے گورنر جناب رگھوبر داس نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’اوڈیشہ کے گورنر جناب@dasraghubar نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 748

 


(Release ID: 1975193) Visitor Counter : 106