وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ہریانہ کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی ہے
Posted On:
01 NOV 2023 11:59AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ہریانہ کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔
وزیراعظم نے کہاکہ ’’ہریانہ نے زراعت اوردفاع جیسے بڑے شعبوں میں ، ملک کے لئے ہمیشہ قابل ذکر اورگراں قدرتعاون کیاہے ۔ ‘‘انھوں نے جدت طرازی کے شعبے میں ہریانہ کے نوجوانوں کے ذریعہ کی گئی زبردست ترقی کی بھی ستائش کی ہے ۔
وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا:
’’ہریانہ کے اپنے سبھی پریوارجنوں کو راجیہ کے استھاپنا دیوس پرمیری ہاردک شبھ کامنائیں ۔ اس پردیش نے ہمیشہ ہی کرشی اوررکشاجیسے بڑے چھیتروں میں دیش کو مہتوپورن یوگدان دیاہے ۔ یہاں کے یووا انّوویشن کی دنیا میں بھی اپنا پرچم لہرارہے ہیں ۔ میری کامناہے کہ وکاس کے ہرماندنڈ پریہ راجیہ نئے نئے کیرتی مان گڑھتارہے ۔‘‘
**********
(ش ح۔ع م ۔ع آ)
U-544
(Release ID: 1973711)
Visitor Counter : 108
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam