وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 31 OCT 2023 4:40PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کی 39 ویں برسی پر  خراج عقیدت پیش  کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش  کرتا ہوں ۔‘‘

 

********

 

ش ح۔ ج ق۔ رض

U. No.513



(Release ID: 1973456) Visitor Counter : 77