وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے شرڈی مہاراشٹر میں شری سائی بابا سمادھی ٹیمپل میں پوجا کی اور درشن کیے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
26 OCT 2023 5:36PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شرڈی ،مہاراشٹر میں شری سائی بابا سمادھی ٹیمپل میں پوجا کی اور درشن کیے۔
وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘وزیر اعظم نریندر مودی نے شرڈی ، مہاراشٹر میں شری سائی بابا سمادھی ٹیمپل میں پرارتھنا کی۔’’
*************
ش ح۔ ا گ ۔ ت ح
U- 316
(ریلیز آئی ڈی: 1971653)
وزیٹر کاؤنٹر : 125
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam