وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے لوک نائیک جے پرکاش نارائن کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 11 OCT 2023 9:36AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لوک نائیک جے پر پرکاش نارائن  کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے بھارت کی جمہوریت کو مضبوط کرنے کے لئے ان کی کوششوں کو یاد کیا اور کہا  کہ بے لوث خدمت کا ان کا جذبہ ملک کے لوگوں کو تحریک دیتا رہے گا۔

संपूर्ण क्रांति के जनक लोकनायक जयप्रकाश नारायण को उनकी जयंती पर शत-शत नमन। वे जीवनपर्यंत भारतीय लोकतंत्र को सशक्त करने की दिशा में प्रयासरत रहे। उनका निस्वार्थ सेवा भाव देशवासियों को सदैव प्रेरित करता रहेगा।

 

ش  ح۔ ف ا ۔ ج

UNO-10640


(Release ID: 1966510) Visitor Counter : 114