وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جی 20 کے زمینی سطح کے کارکنان کے ساتھ اپنی بات چیت کی جھلکیاں ساجھا کیں

Posted On: 23 SEP 2023 9:36PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گذشتہ روز بھارت منڈپم میں جی 20 کے زمینی سطح کے کارکنان کے ساتھ بات چیت کی۔

متعدد سینئر صحافیوں نے ایکس پر اس بات چیت کے لمحات پوسٹ کیے۔

وزیر اعظم نے ان پوسٹوں پر ازسر نو پوسٹ کیا۔

 

**********

 

(ش ح ۔ا ب ن ۔م ف )

U.No:9872


(Release ID: 1960060) Visitor Counter : 91