قبائیلی امور کی وزارت

اکیس ستمبر 2023 سے ٹی آر آئی ایف ای ڈی 'شمالی مشرقی خطے کے لیے قبائلی مصنوعات کے فروغ' (پی ٹی پی –این ای آر 2.0) اسکیم کے مرحلہ   دوم   کا آغاز کرے گا


پی ٹی پی-این ٹی آر 1.0 کے دوران، ٹی آر آئی ایف ای ڈی نے 44 قبائل کے 2500 سے زیادہ کاریگروں تک رسائی حاصل کی، 1056 کو شامل کیا اور 1465 کو تربیتی کیپسول کے لیے شناخت کیا

مرحلہ 1 کے دوران ٹی آر آئی ایف ای ڈی کی طرف سے 3100 سے زیادہ قبائلی مصنوعات خریدی گئیں

Posted On: 20 SEP 2023 1:49PM by PIB Delhi

قبائلی امور کی مرکزی وزارت کے تحت ٹرائبل کوآپریٹو مارکیٹنگ ڈیولپمنٹ فیڈریشن آف انڈیا لمیٹڈ (ٹی آر آئی ایف ای ڈی) 21 ستمبر سے 10 نومبر تک 'شمالی مشرقی خطے کے لیے قبائلی مصنوعات کے فروغ' (پی ٹی پی- این ای آر 2.0) اسکیم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کرے گا۔ اس مرحلے میں، 29 اضلاع جن میں ٹی آر آئی ایف ای ڈی ، شمال مشرقی دستکاری اور ہتھکرگھہ ترقی کارپوریشن   (این ای ایچ ایچ ڈی سی) – شمال مشرقی خطے کی ترقی کی مرکزی وزارت کی زیادہ سے زیادہ ٹیمیں اور ریاستی انتظامیہ کی ٹیمیں ایک بار پھر قبائلیوں تک پہنچنے کے لیے شمال مشرقی علاقے کا سفر کریں گی اور کاریگر اور ان کی مالا مال  ثقافت اور ورثے کو نہ صرف قوم بلکہ پوری دنیا کے سامنے پیش کریں گی۔

قبائلی امور کے مرکزی وزیر جناب ارجن منڈا نے شمال مشرقی خطے کے درج فہرست قبائل کے فائدے کے لیے مرکزی سیکٹر اسکیم 'شمال مشرقی خطہ (پی ٹی پی -این ای آر) سے قبائلی مصنوعات کے فروغ کے لیے مارکیٹنگ اور لاجسٹک ڈیولپمنٹ' کا آغاز 18 اپریل، 2023 کو منی پور میں کیا۔ (لنک: https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1917747) اس اسکیم کو اسی دن ٹی آر آئی ایف ای ڈی نے شروع کیا تھا، جس کا مقصد قبائلی کاریگروں کے لیے ٹیکنالوجی کے ذریعے ان کی  پیداواری صلاحیت کو بڑھا کر اور مؤثر مارکیٹنگ اور پرکشش پیکیجنگ کے ذریعے ان کی مصنوعات کو منڈیوں تک رسائی دے کر  روزی روٹی کے مواقع کو تقویت دینا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔

اسکیم (پی ٹی پی – این ای آر 1.0) کے پہلے مرحلے میں، آٹھ ریاستوں کا احاطہ کیا گیا تھا اور ریاستی انتظامیہ کے ساتھ قریبی تعاون سے ٹی آر آئی ایف ای ڈی اور این ای ایچ ایچ ڈی سی کی ٹیموں نے 38 اضلاع کا دورہ کیا تھا۔ ان ٹیموں نے اپریل-مئی، 2023 میں 64 قبائلی دستکاروں کے ایمپینلمنٹ میلے (ٹی اے ای ایم) کا انعقاد کیا۔ اس اقدام کے ساتھ، ٹی آر آئی ایف ای ڈی نے 44 قبائل کے 2526 کاریگروں تک رسائی حاصل کی، ان میں سے 1056 کو شامل کیا اور 1465 کو تربیتی کیپسول کے لیے شناخت کیا۔ ٹیکسٹائل، جنگلاتی پیداوار، بانس کی اشیاء، زیورات، مٹی کے برتن، پینٹنگز  وغیرہ سے تعلق رکھنے والی 3115 موثر مصنوعات خریدی گئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001DOIY.png https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002VKKX.png

باسر، اروناچل پردیش میں ٹی اے ای ایم               ایزاول میزورم میں ایس ایچ جیز کے ذریعہ  دکھائی       جانے والی مصنوعات

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004NTZ4.png https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003.1704L.png

کاریگر  کاسوم منی پور میں مصنوعات کی نمائش کرتے ہوئے       مغربی جینتیا ہلس، میگھالیہ میں ٹی اے ای ایم میں دکھائی جانے والی مصنوعات

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005MNJF.png https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005.1FGDE.png

شمالی تریپورہ میں کاریگر مصنوعات کی نمائش کرتے ہوئے گینگٹک سکم میں ٹی اے ای ایم میں  کاریگر ڈبہ بند خوراک کی نمائش کرتےہوئے

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0071PN9.png https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006R6JQ.png

ڈی سی اور ٹی آر آئی ایف ای ڈی  کی ٹیم ووکھا، ناگالینڈ  میں کاریگورں کی مصنوعات کا معائنہ  کرتے ہوئے     بکسا ، آسام میں  قبائلی زیورات نمائش کے لئے

شمال مشرقی خطے میں ٹی اے ای ایم ایز کے دوسرے مرحلے کا شیڈول: پی ٹی پی - این ای آر 2.0 اسکیم

 

  1. اروناچل پردیش

 

)ایسٹ کامینگ (سپّا                                                               21 ستمبر 2023

)ایسٹ کامینگ (سپّا                                        22 ستمبر 2023

)کورونگ کومے  (سنگرام   24 ستمبر 2023

)کرا دادی  (پالین  26 ستمبر 2023

اپن سبنسری                                       29 ستمبر 2023

)کاملے (داپری جو

 

  1. ناگالینڈ

 

پیرین                                  21 ستمبر 2023

زنہیبوٹو                               23 ستمبر 2023

نوکلک 25 ستمبر 2023

لونگ لینگ                 27 ستمبر 2023

ون 29 ستمبر 2023

 

  1. تری پورہ

 

سیپھائی جالا 27 ستمبر 2023

اناکوئیتی 29 ستمبر 2023

اناکوٹی  30 ستمبر 2023

کھووائی 3 اکتوبر2023

کھووائی 04 اکتوبر2023

  1. میگھالیہ

 

(ٹورا (مغربی گارو ہلس  04 اکتوبر2023

جنوب مغربی گارو ہلس 06 اکتوبر2023

مشرقی گارو ہلس09 اکتوبر2023

شمالی گارو ہلس 11 اکتوبر2023

جنوب مغربی کھاشی ہلس 13 اکتوبر2023

 

 

  1. آسام

 

کوکراجھار 09 اکتوبر2023

گوپال پاڑا 11 اکتوبر2023

(کام روپ رورل(بوکو13 اکتوبر2023

مغربی کاربی اینگ لونگ16 اکتوبر2023

(ہیمرن)

موری گاؤ 18 اکتوبر2023

  1. میزورم

 

کولاسب30 اکتوبر2023

کولاسب31 اکتوبر2023

خاوزاول 02 نومبر2023

چمپائی 04 نومبر2023

ممیت 06 نومبر2023

 

  1. سکم

 

سورینگ 02 نومبر 2023

سورینگ 03 نومبر 2023

(منگن (زونگو 06 نومبر 2023

(منگن (چونگتھان08 نومبر 2023

پیکیونگ 10 نومبر 2023

 

 

*************

ش ح ۔ ا ک ۔ ر ب

U. No.9732

 

 



(Release ID: 1959053) Visitor Counter : 95