وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں شانتی نکیتن کے شامل ہونے پر مسرت کا اظہار کیا
Posted On:
17 SEP 2023 9:22PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شانتی نکیتن کے یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست کا حصہ بننے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔
جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’اس بات پر خوش ہوں کہ شانتی نکیتن، جو گرودیو رابندر ناتھ ٹیگور کی تصوریت اور بھارت کے مالامال ثقافتی ورثے کا ایک مظہر ہے، اسے @UNESCO کے عالمی ورثے کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ یہ تمام بھارتیوں کے لیے فخر کا لمحہ ہے۔‘‘
**********
(ش ح ۔ا ب ن ۔م ف )
U.No:9627
(Release ID: 1958333)
Visitor Counter : 112
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam