زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

دھان کی بوائی کا رقبہ 400 لاکھ ہیکٹر سے تجاوز کر گیا


شری ان/موٹے اناج کی بوائی 182 لاکھ ہیکٹررقبے میں ہوئی

گنے کی کاشتکاری کا رقبہ 59.91 لاکھ ہیکٹر رہا

خریف فصلوں کی بوائی کا رقبہ1088 لاکھ ہیکٹر سے تجاوز کر گیا

Posted On: 11 SEP 2023 1:23PM by PIB Delhi

محکمہ برائے زراعت اور کسانوں کی بہبود نے 8 ستمبر 2023 کو خریف فصلوں کے تحت احاطہ کئے گئے رقبے کی تفصیلات جاری کی ہیں۔

رقبہ: لاکھ ہیکٹیئر اراضی میں

نمبرشمار

فصل

بوائی کا رقبہ

2023

2022

1

دھان

403.41

392.81

2

دالیں

119.91

131.17

a

ارہر

42.92

45.61

b

ارد بین

31.89

37.08

c

مونگ بین

31.11

33.67

d

کلتھی

0.31

0.29

e

دیگر دالیں

13.68

14.53

3

شری ان/موٹے اناج

182.21

181.24

a

جوار

14.08

15.58

b

باجرا

70.84

70.46

c

راگی

8.73

9.29

d

چھوٹے موٹے اناج

5.24

4.93

e

مکئی

83.33

80.97

4

تلہن

191.49

193.30

a

مونگ پھلی

43.73

45.30

b

سویابین

125.40

124.06

c

سورج مکھی

0.70

2.00

d

دار چینی

11.98

12.97

e

نائجر

0.57

0.88

f

ارنڈ

9.00

7.94

g

دیگر تلہن

0.11

0.14

5

گنا

59.91

55.65

6

جوٹ اور میسٹا

6.57

6.97

7

کپاس

125.00

126.87

 

 

 

 

میزان

1088.50

1088.02

 

 

 

*************

ش ح۔ م ع ۔ف ر

(U-9356)



(Release ID: 1956293) Visitor Counter : 96