وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے اہل وطن کو جنم اشٹمی کی مبارکباد دی

Posted On: 07 SEP 2023 8:53AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےآج جنم اشٹمی کےپرمسرت  موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ عقیدت  و پرہیزگاری کا یہ مقدس موقع لوگوں کی زندگی میں نئی خوشیاں اور نیا جوش پیدا کرے۔

وزیراعظم نے اپنی ایکس ٹوئیٹ میں کہا:

’’جنم اشٹمی کی بہت بہت مبارکباد۔   دعاگو ہوں کہ عقیدت اور  احترام کا یہ مقدس موقع  تمام اہل وطن کی زندگی میں نئی توانائی اور نیا جوش  پید اکرے۔ جے کرشنا!‘‘

"जन्माष्टमी की बहुत-बहुत बधाई। श्रद्धा और भक्ति का यह पावन अवसर मेरे सभी परिवारजनों के जीवन में नई ऊर्जा और नए उत्साह का संचार करे, यही कामना है। जय श्रीकृष्ण!"

*********

ش ح۔ ن ر (07.09.2023)

U NO:9259



(Release ID: 1955323) Visitor Counter : 71