وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے شری نرائن  گرو کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 31 AUG 2023 9:26PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری نرائن گرو کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’روشن خیالی اور سماجی اصلاح کے مینارِ نور ، شری نرائن گرو کو ان کی جینتی کے موقع پر یاد  کر رہا ہوں۔ انہوں نے دبے کچلوں کے کاز کے لیے کام کیا اور اپنی حکمت سے سماجی منظرنامے کو تبدیل کیا۔ ہم سماجی انصاف اور یکجہتی کے تئیں ان کی غیر متزلز عہدبندگی سے متاثر ہیں۔ سیواگری مٹھ کے اپنے پچھلے دورے کی تصاویر ساجھا کر رہا ہوں۔‘‘

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9061


(Release ID: 1953914) Visitor Counter : 109