نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ

نائب صدر جمہوریہ  نے جناب اٹل بہاری واجپئی کو ان کی پُنیہ تیتھی  پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 16 AUG 2023 1:44PM by PIB Delhi

ہندوستان کے نائب صدرجمہوریہ، جناب جگدیپ دھنکھڑ نے آج ’سدیو اٹل‘ کا دورہ کیا اور سابق وزیر اعظم جناب اٹل بہاری واجپائی کو ان کی پُنیہ تیتھی پر گلہائے عقدیت پیش کئے ۔ انہوں نے صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم جناب نریندر مودی  کے ساتھ آنجہانی لیڈر کی یاد میں ایک دعائیہ اجلاس میں بھی شرکت کی۔

ٹویٹس کی ایک سیریز میں، نائب صدرجمہوریہ نے کہا:

قابل احترام اٹل جی کو ان کی پُنیہ تیتھی پر عاجزانہ خراج عقیدت۔ ان کی دور اندیش قیادت، تدبر اور گڈ گورننس پر توجہ نے ایک اہم دور میں ہندوستان کی تقدیر کو شکل دی ۔ ان کی میراث ہم سب کو متاثر کرتی رہتی ہے۔

عزت مآب نائب صدرجمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھڑنے سابق وزیر اعظم جناب اٹل بہاری واجپائی جی کی یاد میں منعقدہ دعائیہ اجلاس میں شرکت کی اور آج 'سدیو اٹل' پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔

1.jpeg

2.jpeg

3.jpeg

 

************

 

ش ح۔ ا ک ۔ م  ص

 (U: 8423 )



(Release ID: 1949335) Visitor Counter : 90