وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

سکم کے گورنر نےوزیراعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 AUG 2023 3:27PM by PIB Delhi

سکم کے گورنر جناب لکشمن پرساد آچاریہ نے آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘سکم کے گورنر جناب لکشمن پرساد آچاریہ نے وزیراعظم  @narendramodiسے  ملاقات کی۔ ’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ق ت۔ع ن

(U: 7870)


(ریلیز آئی ڈی: 1945031) وزیٹر کاؤنٹر : 136