وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے اترا کھنڈ کے چمولی میں برقی حادثے میں ہونے والے جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا ہے

Posted On: 19 JUL 2023 4:41PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اترا کھنڈ کے چمولی میں برقی حادثے میں ہونے والے جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کی اور بتایا کہ ریاستی حکومت کے تحت مقامی انتظامیہ متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کر رہی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم کے دفتر نے کہا؛

”اترا کھنڈ کے چمولی میں ہونے والے حادثے سے گہرا دکھ ہوا ہے۔ سوگوار خاندانوں کے تئیں اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرنے کے ساتھ، میں تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کی تمنا کرتا ہوں۔ ریاستی حکومت کی نگرانی میں مقامی انتظامیہ متاثرین کی ہر ممکن مدد میں مصروف ہے: وزیر اعظم @narendramodi

************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 7180


(Release ID: 1940764) Visitor Counter : 124