وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم کی ابوظہبی، متحدہ عرب امارات میں آمد

Posted On: 15 JUL 2023 12:57PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 15 جولائی 2023 کی صبح ابوظہبی پہنچے۔

ایک خصوصی خیر سگالی میں، ابوظہبی کے ولی عہد، عزت مآب شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان نے ہوائی اڈے پر وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیر اعظم مودی کو رسمی استقبال اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

.*****

 

 ش ح۔   ا ک ۔ ج

UNO-7050



(Release ID: 1939721) Visitor Counter : 114