وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے تھیرو کے کامراج کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
15 JUL 2023 12:42PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تھیرو کے کامراج کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
"میں تھیرو کے کامراج کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ایک ایسا قدآور لیڈر جس نے اپنی زندگی ہندوستان کی ترقی کے لیے وقف کر دی، سماجی تفویض اختیار پر ان کا زور ہم سب کے لیے ایک رہنما طاقت ہے۔ ہم غربت کے خاتمے اور عوامی بہبود کے تئیں ان کے وژن کو پورا کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ "
.*****
ش ح۔ ا ک ۔ ج
UNO-7049
(Release ID: 1939719)
Visitor Counter : 116
Read this release in:
Gujarati
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam