وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم کوگرینڈ کراس آف دی لیجن آف آنر سے نوازا گیا

Posted On: 13 JUL 2023 11:55PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو آج صدر جمہوریہ فرانس جناب ایمانوئل میکرون کے ذریعےفرانس کے اعلیٰ ترین اعزاز گرینڈ کراس آف دی لیجن آف آنر سے نوازا گیا۔

وزیر اعظم نے ہندوستانی عوام کی جانب سے اس واحد اعزاز کے لیے صدر میکرون کا شکریہ ادا کیا۔

ایوارڈ کی تقریب پیرس کے ایلیسی پیلس میں ہوئی۔

*************

 ( ش ح ۔ س ب ۔ رض (

U. No.7009


(Release ID: 1939362) Visitor Counter : 132