قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

Posted On: 13 JUL 2023 10:36AM by PIB Delhi

عزت مآب صدرجمہوریہ ہند، نے آئین ہند کی دفعہ 124کی شق (2) کے تحت تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، بموجب یکساں نمبر کے نوٹیفکیشنس  مورخہ 12جولائی ،2023کو ،(1) تلنگانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اجّل بھویان اور(2)کیرالہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سارسہ وینکٹانارائنا بھٹی کو سپریم کورٹ  کے ججز کے طورپر تقرر کیاہے ۔ ان کی یہ تقرری ان کے اپنا اپنا عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے نافذ العمل ہوگی ۔

***********

  (ش ح ۔ع م ۔ع آ)

U -6978


(Release ID: 1939132) Visitor Counter : 140