یو پی ایس سی

بھرتی کے نتائج کو یوپی ایس سی نے مئی 2023 میں حتمی شکل دی

Posted On: 12 JUL 2023 11:49AM by PIB Delhi

یونین پبلک سروس کمیشن نے مئی 2023 کے دوران درج ذیل بھرتی کے نتائج کو حتمی شکل دے دی ہے۔ سفارش کردہ امیدواروں کو انفرادی طور پر بذریعہ ڈاک مطلع کیا گیا ہے۔ دیگر امیدواروں کی درخواستوں پر مناسب غور کیا گیا لیکن افسوس کہ انہیں انٹرویو کے لیے بلانا/اس عہدے کے لیے ان کی سفارش کرنا ممکن نہیں  ہوسکا ۔

فہرست کے لیے یہاں کلک کریں۔

*************

( ش ح ۔ س ب ۔ رض (

U. No.6950



(Release ID: 1938859) Visitor Counter : 114