وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کا مضمون شیئر کیا
Posted On:
05 JUL 2023 12:58PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کے ایک مضمون کو شیئر کیا ہے جس میں صحت کی دیکھ بھال میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ اور آخری فرد تک پہنچ کر ہندوستان کے مجموعی صحت کی دیکھ بھال کے منظر نامے میں بہترآئی ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا:
’’مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ نے وضاحت کی کہ کس طرح حکومت ہند ملک کے سب سے کمزور اورآبادی کے آخری فرد کو سستی اور قابل رسائی معیاری صحت کی نگہداشت فراہم کر رہی ہے۔‘‘
***********
ش ح ۔ ا ک - م ش
U. No.6779
(Release ID: 1937461)
Read this release in:
Bengali
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam