یو پی ایس سی
انڈین فاریسٹ سروس امتحان، 2022 کا حتمی نتیجہ
Posted On:
01 JUL 2023 1:01PM by PIB Delhi
یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ 20 سے 27 نومبر 2022 تک منعقدہ تحریری امتحان اور جون 2023 میں ہونے والے پرسنیلٹی ٹیسٹ کے انٹرویو کے نتائج کی بنیاد پر انڈین فارسٹ سروس کے عہدوں پر تقرری کے لیے نیچے سفارش کردہ امیدواروں کے میرٹ کی فہرست دی گئی ہے۔
2. مختلف زمروں میں تقرری کے لیے 147 امیدواروں کی سفارش کی جا رہی ہے جن کی تفصیلات درج ذیل ہیں:-
عام
|
ای ڈبلیوایس
|
او بی سی
|
ایس سی
|
ایس ٹی
|
کل
|
39
(بشمول01
پی ڈبلیو بی ڈی-2 اور 01 پی ڈبلیو بی ڈی-3)
.
|
21
|
54
(بشمول01
پی ڈبلیو بی ڈی-1اور 01 پی ڈبلیو بی ڈی-2)
|
22
|
11
|
147#
(بشمول01
پی ڈبلیو بی ڈی-1 اور 02 پی ڈبلیو بی ڈی-3)
.
|
.
# 02 بینچ مارک ڈس ایبلٹی -1 اور 01 بینچ مارک ڈس ایبلٹی -3 کیٹیگری میں امیدواروں کی عدم دستیابی کی وجہ سے جنرل کیٹیگری کی 03 آسامیاں خالی رکھی گئی ہیں۔
3. سروس میں تقرریاں حکومت کی جانب سے دستیاب آسامیوں کی تعداد اور دیگر معیارات کی تکمیل سے مشروط کی جائیں گی۔ حکومت کی طرف سے مطلع کردہ اسامیوں کی تعداد درج ذیل ہے:-
عام
|
ای ڈبلیو ایس
|
او بی سی
|
ایس سی
|
ایس ٹی
|
میزان
|
62
|
15
|
40
|
22
|
11
|
150
|
$07 بشمول بینچ مارک ڈس ایبلٹی (03 بینچ مارک ڈس ایبلٹی-1، 02 بینچ مارک ڈس ایبلٹی-2 اور 02 بینچ مارک ڈس ایبلٹی-3)۔
4. درج ذیل رول نمبر والے 12 تجویز کردہ امیدواروں کی امیدواری عارضی ہے:-
0333473
|
0815606
|
0862480
|
6600343
|
0420197
|
0824580
|
0914402
|
6615044
|
0707204
|
0852239
|
6420211
|
6624211
|
5. 2 امیدواروں (رول نمبر 6311307 اور 7816484) کا نتیجہ روک دیا گیا ہے۔
6. 'سہولت کاؤنٹر' یونین پبلک سروس کمیشن کے احاطے میں امتحانی ہال کے قریب واقع ہے۔ امیدوار اپنے امتحان/ بھرتی سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات/ وضاحت ذاتی طور پر یا ٹیلیفون نمبر 011-23385271، 011-23098543 یا 011-23381125 کسی بھی کام کے دن صبح 10:00 بجے سے شام 05:00 بجے کے درمیان حاصل کر سکتے ہیں۔ امتحان کا نتیجہ یونین پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ www.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہے۔
مکمل فہرست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
https://static.pib.gov.in/WriteReadData/specificdocs/documents/2023/jul/doc202371219301.pdf
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-6669
(Release ID: 1936854)
Visitor Counter : 148