وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے گولڈمین ساکس کے بورڈ اراکین اور کلیدی قیادت سے ملاقات کی
Posted On:
28 JUN 2023 9:04PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گولڈمین ساکس کے بورڈ اراکین اور کلیدی قیادت سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’گولڈمین ساکس @GoldmanSachs کے بورڈ اراکین اور کلیدی قیادت کے ساتھ بارآور تبادلہ خیالات کیے۔ حال ہی میں کی گئیں اصلاحات اور کاروبار کے موافق حالات کے بل بوتے پر نمو کے لیے پیدا ہوئے بھارت کے وسیع مضمرات کو اجاگر کیا۔ ساتھ ہی اس بارے میں بھی بات کی کہ بین الاقوامی کمپنیوں کے لیے بھارت کس طرح مختلف مواقع پیش کرتا ہے۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:6597
(Release ID: 1936191)
Visitor Counter : 118
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam