کوئلے کی وزارت
کمرشیل کوئلہ کانوں کی نیلامی کے ساتویں دور کے لیے بولیاں شروع
Posted On:
26 JUN 2023 6:09PM by PIB Delhi
کوئلے کی فروخت کے لیے تجارتی کوئلہ کانوں کی نیلامی کے ساتویں دور کے تحت 103 کوئلہ/لگنائٹ کانوں کی نیلامی کا عمل نامزد اتھارٹی، وزارت کوئلہ نے 29 مارچ 2023 کو شروع کیا تھا۔ تمام کوئلے کی کانوں کے لیے آن لائن تکنیکی ٹینڈر داخل کرنے کی آخری تاریخ دن میں 12 بجے تك 27 جون 2023 ہے اور آف لائن جمع کرانے کی آخری تاریخ شام 04 بجے تك 27 جون 2023 ہے۔
نیلامی کے عمل کے ایک حصے کے طور پر، آن لائن اور آف لائن ٹینڈر دستاویزات پر مشتمل تکنیکی ٹینڈر 28 جون 2023 کو صبح 10:00 بجے نئی دہلی میں ٹینڈر داخل كرنے ولوں کی موجودگی میں کھولے جائیں گے۔
*****
ش ح۔رف۔س ا
U.No:6521
(Release ID: 1935528)
Visitor Counter : 149