صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند نے نیشنل فلورنس نائٹنگیل ایوارڈ پیش کیا

Posted On: 22 JUN 2023 1:57PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند، محترمہ دروپدی مرمو نے آج (22جون 2023) کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایکب تقریب میں نرسنگ پیشہ ور افراد کو سال 2022 اور 2023 کے لیے نیشنل فلورنس نائٹنگیل ایوارڈ پیش کیا۔

صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت ، حکومت ہند نےسال 1973 میں سماج کے لیے نرسوں اور نرسنگ پیشہ ور افراد کی طرف سے کی گئی شاندار خدمات کے اعتراف کی علامت کے طور پر نیشنل فلورنس نائٹنگیل اوارڈ کی شروعات کی تھی۔

تقریب میں ایوارڈ حاصل کرنے والی کی فہرست منسلک کی گئی ہے۔

********

 

ش ح۔ع ح ۔ج۱

(U: 6387)



(Release ID: 1934479) Visitor Counter : 110